Aaj TV - Pakistan

علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت، مزار پرگارڈز تبدیلی کی پروقارتقریب
لاہور:شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت  کے حوالے سے مزاراقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں پاک بحریہ نے کمانڈ سنبھال لی،پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر کموڈورنعمت اللہ ،وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنرپنجاب سمیت عسکری وسیاسی شخصیات نے مزار پر حاضری دی۔

مفکر پاکستان اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت  عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے،لاہور میں مزاراقبال پر  گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام ہوا جہاں رینجرز کی جگہ اب پاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے فرائض سنبھال لئے ۔

پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر کموڈور نعمت ﷲتقریب کے مہمان خصوصی تھے،محمد نعمت اللہ نے مزار اقبال پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور پرفاتحہ خوانی کی۔

وزیراعلی پنجاب  سردار عثمان بزدار بھی مزار اقبال پہنچے اس موقع پر بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نےفاتحہ خوانی کرائی مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان بھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ تھیں۔

گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عامر مجید اور کمانڈر لاہور کور لنٹی ر   جنرل ماجد احسان نے بھی مزار اقبال پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے۔