Aaj TV - Pakistan

آرزوفاطمہ کی عمر14سے 15سال ہے، میڈیکل بورڈکی رپورٹ عدالت میں جمع
کراچی :آرزو فاطمہ سے متعلق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی جس کے مطابق آرزو فاطمہ کی عمر 14سے 15سال ہے،عدالت  نے چائلڈ میرج ایکٹ کی روشنی میں تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آرزو کو واپس دارالامان منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ ہائی کورٹ میں آرزو کیس کی سماعت ہوئی ہوئی،  پولیس نے سخت سیکیورٹی میں آرزوفاطمہ کو شیلٹر ہوم سے عدالت میں پیش کیا۔

دوران سماعت عدالت نے آرزو سے استفسارکیاکہ آپ نے کسی دباؤ میں اسلام قبول کیا ہے؟۔

آرزو نے عدالت میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی دباؤ نہیں، مرضی سے اسلام قبول کیا۔

عدالت نے آرزو سے مزید استفسار کیا کہ کیا آپ والدین کے پاس جانا چاہتی ہیں؟جس پر لڑکی آرزو فاطمہ آبدیدہ ہوگئی اور عدالت کو جواب دیا کہ شوہر کے ساتھ جانے دیا جائے ورنہ مرجاؤں گی۔

آرزو سے متعلق میڈیکل بورد کی سربمہر رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی،5رکنی بورڈ نے آرزو کی عمر کا تعین کیا ، میڈیکل رپورٹ میں آرزو فاطمہ کی عمر 14سے 15سال ہے۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایا کیس میں چائلڈ میرج ایکٹ کی دفعات شامل کرلی گئی ہیں۔

عدالت نے آرزوفاطمہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کہ صرف اُن لوگوں کی آرزو سے ملاقات کرائی جائے جن سے وہ ملنا چاہے ۔

بعدازاں سندھ ہائیکورٹ نے آرزو  کیس کی مزید سماعت 23نومبر تک ملتوی کردی۔