Aaj TV - World

آذربائیجان نے روس کا جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا
آذربائیجان نے اپنی سرحد کے قریب روس کا جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا، جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر کو ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

روس کا جنگی ہیلی کاپٹر آذربائیان کی سرحد کے قریب پرواز کر رہا تھا۔ جس پر آذربائیجان کی دفاع پر معمور فوج نے اسے ایئر ڈیفنس سسٹم سے نشانہ بنایا۔ ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے بعد اس میں عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ زخمی کے حالت بھی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ آذربائیجان اورآرمینیا کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے کاراباخ کے علاقے میں جنگ ہو رہی ہے۔ آذربائیجان کی فوج نے اس جنگ میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے۔ آذربائیجان کو اس کے پڑوسی ملک ترکی حمایت حاصل ہے۔ جبکہ آرمینیا نے متعدد بار روس سے مدد کی اپیل کی ہے۔ لیکن روس نے اس جنگ میں کسی ملک کی بھی حمایت نہیں کی۔