Aaj TV - Pakistan

لگتا ہے عمران خان کو آج تک یقین ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم بن چکےہیں، مصطفیٰ کمال
کراچی :پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی )کے چیئرمین سید مصطفیٰ نے کہا ہے کہ یہ ملک آٹو موڈ پر چل رہا ہے ، لگتا ہے عمران خان کو آج تک یقین ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم بن چکے ہیں ۔

پاکستان ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت اداروں پر کڑی تنقید کردی ۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے کیلئے  ہمیں الیکشن میں ہروایا گیا ، یہاں کراچی والوں کی شنوائی والا کوئی نہیں ، شہر کے مسائل کے حل کیلئے آرمی چیف کو آگے آنا ہوگا ،1100ارب کا کراچی پیکج  محض تقریر اور کاغذ تک محدود ہے ۔

چیئرمین پی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ لگتا ہے یہ ملک آٹو موڈ پر چلایا جارہا ہے ،لگتا ہے عمران خان کو آج تک یقین ہی نہیں کہ وہ وزیراعظم بن چکے ہیں ۔

سید مصطفی کمال نے کہا کہ   گزشتہ 12سالوں میں پیپلز پارٹی کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 8ہزار 342ارب روپے مل چکے ہیں ، میرا سوال ہے وہ پیسہ گیا کہاں ؟ آج کراچی کا شمار دنیا کے بدترین شہروں میں ہوتا ہے ۔

دوران پریس کانفرنس پی ایس پی سربراہ نے ملکی مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم پاکستان سے گرینڈ نیشنل ڈائیلوگ کے قیام کا بھی مطالبہ کردیا ۔

اس دوران  سابق ڈی جی کے ڈی اے اور ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی، معروف قانون دان سمیت کئی بزنس مینز نے بھی پی ایس پی میں شمولیت کی۔