Aaj TV - Pakistan

ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن  نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ارکان قومی اسمبلی کےمالی گوشواروں کی تفصیلات  کے مطابق وزیراعظم عمران خان 8 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک  ہیں،عمران خان کااندرون اور بیرون ملک کوئی کاروباراوراپنی ذاتی گاڑی نہیں۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کے 4غیرملکی اکاؤنٹس میں3لاکھ31ہزارڈالرزاور 518پاؤنڈز موجودہیں  جبکہ وزیراعظم کے پاس ایک کروڑ99لاکھ سےزائدکیش بھی موجودہے،عمران خان کے پاس2لاکھ روپےمالیت کی4بکریاں بھی موجودہیںاور فیروزوالہ میں 80 کنال زمین کے عوض 7 کروڑ سے زائد کا ایڈوانس بھی لے رکھا ہے۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر8کروڑروپےسےزائداثاثوں کے مالک  ہیں ،اسدقیصرایک کروڑ26لاکھ روپےسےزائدرقم کےمقروض ہیں۔

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب ایک ارب21کروڑروپےسےزائداثاثوں کےمالک نکلے،عمرایوب نے2کروڑ روپےکاقرض لے رکھا ہے۔

وزیردفاع پرویزخٹک15کروڑسےزائدمالیت کےاثاثےرکھتےہیں جبکہ پرویزخٹک اپنی ساس کےڈھائی کروڑ روپےکےمقروض بھی ہیں۔

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی نورعالم خان3ارب20کروڑروپےکےاثاثوں کے مالک نکلے۔

مسلم لیگ ن کے خرم دستگیرنے12لاکھ99ہزارسےزائدکاکاروبارظاہرکیا،خرم دستگیر نے22لاکھ کی گاڑی ظاہرکی،خرم دستگیرنے9لاکھ سےزائدرقم بینک اکاؤنٹ میں ظاہر کی۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نےغیرزرعی اراضی کی قیمت ایک کروڑ47لاکھ ظاہرکی،شہباز شریف نےسیکڑکوں کنال اراضی تحفےکےطورپرظاہرکی،اپوزیشن لیڈر نے نے13کروڑسےزائد اثاثےبرطانیہ میں ظاہر کئے ،شہباز شریف نے بینک اکاؤنٹ میں6کروڑ39لاکھ روپےظاہرکئے جبکہ ان کے لاہور میں14بینک اکاؤنٹس ہیں ۔