Aaj TV - Pakistan

'پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی کاسونامی چل رہا ہے'
وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا سونامی چل رہا ہے اورشبلی فراز کے سافٹ ویئر میں سندھ کی گندم پھنس گئی ہے۔

ناصر شاہ نے مزید کہا کہ ہم روز کہتے ہیں آٹا مہنگا پورے ملک میں ہے، اس کی وجہ پنجاب سے جادوگری کرکے گندم غائب کی گئی۔

انہوں نےکہاکہ وفاقی حکومت پنجاب سے کیوں نہیں پوچھتی کہ انہوں نے گندم کہاں کی؟سندھ حکومت نے سندھ میں آٹا قیمتوں کو کنٹرول کیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ شبلی فراز صاحب آپ ٹیکسزکم کرو، پیٹرول کی قیمت کم کرو،بجلی سستی کرو قیمتیں کم ہوجائیں گی۔ آپ آئی ایم ایف کاایجنڈابند کر کے عوام کی ایجنڈے کو اپناؤ سب ٹھیک ہوجائے گا۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ  گندم کی پنجاب سے اسمگلنگ کو پی ٹی آئی حکومت روک نہیں سکتی۔آپ کے الزامات سندھ حکومت پر افسوس ہے۔