Aaj TV - Pakistan

سرحدوں کادفاع ہماری اولین ذمہ داری ہے جس کیلئے ہمہ وقت تیارہیں،نیول چیف
اسلام آباد:نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ سرحدوں کا دفاع ہماری اولین ذمہ داری ہے جس کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرِیکس ایریا کا دورہ کیا،کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے سجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر چیف آف دی نیول اسٹاف کا استقبال کیا۔

نیول چیف نے جنوب مشرقی سرحد کے ساتھ موجود اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔

امیرالبحر کو کرِیکس ایریا میں درپیش خطرات اور پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے مشکل موسمی حالات اور دشوار گزار علاقے میں فرائض کی انجام دہی پرجوانوں کے حوصلے اور عزم کو سراہا۔

سربراہ پاک بحریہ نے کہا کہ ملکی بحری سرحدوں کے دفاع میں جذبے کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں اور آلات کا بھرپور استعمال بھی اہمیت کا حامل ہے،بحری سرحدوں کا دفاع پاک بحریہ کی اولین ذمہ داری ہے اور پاک بحریہ اس کلئےت ہمہ وقت تیار ہے۔