Aaj TV - Pakistan

کورونا کے پھیلاؤ کاخدشہ: پنجاب حکومت نے سخت اقدامات کافیصلہ کرلیا
لاہور:پنجاب حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا ،شادی ہالز اور کاروباری مراکز کیلئے نئی حکومت عملی بنالی گئی۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤکے خدشہ کے باعث  وزیرصنعت  میاں اسلم اقبال اور وزیرصحت  ڈاکٹر یاسمین راشد پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات مرتب کرلیں۔

پنجاب حکومت نے شادی ہالز کیلئے نئی سفارشات تیار کرلیں جنیںپ این سی او سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، شادی ہالز کو ایس او پی کے ساتھ کھلے رکھنے کی اجازت دینے کی سفارش کی جائے گی۔

نئی شفارشات کے مطابق شادی ہال میں   فنکشن کا وقت 2 گھنٹے ہوگا ، ڈسپوذ ایبل کھانا دیاجائے گا،ہرشادی ہال کے باہر  لکھ کر لگایاجائے گا کہ  50فیصد گنجائش کے مطابق مہمان آسکتے ہیں ،شادی ہال مالکان اور  شادی والےگھرانے کے  افراد ماسک پر عمل  کروانے کےپابند ہوں گے ۔

وزیرصنعت و تجارت  میاں اسلم اقبال نے لاہورکی تمام تاجر تنظیموں کااجلاس آج  طلب کرلیا،تاجر تنظیموں کو بھی سختی سے ماسک کی پابندی کروانے کا پابند کیاجائے گا ۔

وزیر صنعت کی سربراہی میں کمیٹی  مارکیٹوں کا اچانک دورہ کرکے ایس اوپیز پر عملدرامد کاجائزہ لےگی ،سفارشات کے مطابق خلاف ورزی پر بازار اورمارکیٹیں فوری بند کردی جائیں گی۔