Aaj TV - Pakistan

'شہباز شریف کو اقتدار میں کبھی کمر درد نہیں ہوا'
وفاقی مشیر داخلہ شہزاد اکبرنے آج کے دن کو  تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرد جرم میں لگائے گئے الزامات کا شہباز شریف کے پاس کوئی جواب نہیں۔ نواز شریف کی واپسی کےلئے برطانوی حکومت سے مسلسل رابطہ ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر 31 صفحات پر مشتمل فرد جرم اس بات کا ثبوت ہے کہ نیب کو فراہم کردہ ہماری معلومات درست ہیں۔ چارج شیٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں، کرپشن اور ٹی ٹیز کے ذریعے کرپشن کاالزم ہے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو اقتدار میں کبھی کمر درد نہیں ہوا۔اب یہ ٹرائل میں تاخیر کےلئے ایسے حربے استعمال کریں گے۔نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں۔

مشیر داخلہ نے دعوی کیا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک پیج پر نہیں۔بلاول نے تو گلگت میں مریم نواز سے ملنے سے بھی انکار کردیا تھا بعد میں اسرار پر چائے کےلئے وقت دیا۔