Aaj TV - Pakistan

ڈاکٹرماہاشاہ کیس: 3 اہم گواہان بیان قلمبند کرانے کیلئے 18اکتوبر کو طلب
کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں 3 اہم گواہوں کو بیان قلمبند  کرانے کیلئے 18اکتوبر کو طلب کرلیا۔

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ کیس اہم پیش رفت ہوئی ہے،تفتیشی افسر نے اہم گواہوں کے بیان قلمبند کرنے کی درخواست دائر کردی۔

تفتیشی افسر کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ متوفیہ ماہا شاہ کی آڈیو ریکارڈنگ شواہد میں شامل ہے۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر تیو ں گواہوں کو بیان قلمبند کرانے کیلئے 18اکتوبر کو طلب کرلیا ،جن میں متوفیہ کی بہن فاطمہ شاہ ،بھائی ناد علی اورمسمات منزہ شامل ہیں ۔

تفتیشی افسر نے کیس میں نجی اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ڈاکٹرماہا کی آڈیوبھی شواہد میں شامل کرنے کی درخواست کردی ۔

تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایا کیس میں کوکین سپلائی کرنے والے  3ملزمان بلال،یاسین اورسعد گرفتار ہیں، 2ملزمان جنید اوروقاص عبوری ضمانت پررہا ہیں،  میڈیم پنکی،منیر اور ناصر کو گرفتار کرنا ہے،  ماہا شاہ کی مبینہ خود کشی کا مقدمہ ان کے والد کی مدعیت میں تھانہ گزری میں درج ہے ۔