Aaj TV - Pakistan

'مریم نواز آئین و قانون سےماورا ہو کر اقتدار حاصل کرنا چاہتی ہیں'
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ مریم نواز اسی طرح اقتدار میں آنا چاہتی ہیں جیسے وہ اپنی پارٹی پر مسلط ہوئی ہیں۔

لاہورمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ  مریم نواز آئین و قانون سے ماورا ہو کر اقتدار حاصل کرنا چاہتی ہیں۔انہیں بتانا چاہتی ہوں کہ اقتدار ووٹ کی مرضی سے تو مل سکتا ہے چور دروازے سے نہیں۔

انہوں نے کہافوج آئینی ادارہ ہے۔بھارت پاکستان کے اندر پس پردہ عناصر کے ساتھ مل کر انتہا پسندی کا کھیل کھیلنا چاہتا ہے۔اپوزیشن کو ملکی اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا۔