Aaj TV - Life & Style

بالی ووڈ اداکار آصف بسرا کی لاش گیسٹ ہاؤس سے برآمد
بالی ووڈ اداکار آصف بسرا بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں گیسٹ ہاؤس میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں اور ان کی موت کو مبینہ طور پر خودکشی قرار دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایس پی دھرم شالا وم کٹ رنجن نے کہا کہ آصف بسرا نے جمعرات کی صبح خودکشی کی اور اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا جو کل کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ بھارت کی شوبز و ٹی وی انڈسٹری میں دیگر ممالک کے مقابلے اداکاروں کی جانب سے خودکشی کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اس وقت جہاں بھارت میں سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی تاحال بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے اور وہیں اب بھارت کے ایک اور اداکار نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کی خبر سامنے آئی ہے۔

53 سالہ آصف بسرا امراوتی میں پیدا ہوئے تھے اور 1989 میں ممبئی آ گئے تھے۔ آصف بسرا نے فزکس میں بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی تھی اور بطور تھیٹر آرٹس اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا ۔ 1998 میں فلم 'وہ' کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

انہوں نے بلیک فرائڈے، پرزانیا، آؤٹ سورسڈ، جب وی میٹ، ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی، کائی پوچے،کرش 3، ایک ولن، ہچکی میں اداکاری کی۔ انہیں رواں برس آخری مرتبہ ڈزنی اور ہوٹ اسٹار کی ویب سیریز "ہوسٹیجز" کے دوسرے سیزن میں دیکھا گیا تھا جو رواں برس ریلیز ہوئی تھی۔

اداکار آصف بسرا ایمازون پرائم کی ویب سیریز پاتال لوک میں میڈیا ہاؤس کے سینئر ایگزیکٹو کے کردار میں دکھائی دیے تھے، جو رواں برس کے اوائل میں ریلیز ہوئی تھی۔ بھارت کی کئی شوبز شخصیات نے بھی آصف بسرا کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔