Aaj TV - Pakistan

مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کا مطالبہ کردیا
کراچی :پاک سر زمین پارٹی  کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی را کے ایجنٹ ہیں، حکومت سانپوں کو دودھ پلا رہی ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور لندن ایک ہی ہیں ،پاکستان کو بچانا ہے تو دوغلی پالیسی چھوڑنا ہوگی۔

پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کا جھنڈا اور نشان ایم کیو ایم پاکستان چلا رہی ہے آج اسی جھنڈے کو لہرا کر دنیا بھر میں پاکستان اور اداروں کو گالیاں دی جارہی ہیں ،ریاست اور حکومت خود نہیں چاہتی کہ الطاف کا نام مہاجربھولیں ،خالد مقبول صدیقی اوردیگر بانی پاکستان کو زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ بھی الطاف حسین کے کہنے پر بھارت جاچکے ہیں پاکستانی پاسپورٹ پھاڑ کر انڈین پارسپورٹ پر امریکاگئے گرفتار ہوئے 13سال دہشتگرد بن کر رہے نفیس انسان رکن قومی اسمبلی ہیں ۔

سربراہ پاک سرزمین پارٹی کا کہنا تھا کہ بھارت اور کینڈا میں بیٹھے جو لوگ پاکستان میں را کا نیٹ ورک چلا رہے ہیں ،خالد مقبول صدیقی کے قریبی ساتھی ہیں ،ہم جو باتیں 4سال پہلے کہہ رہے تھے آج وہی حکومت اور ریاست نے میری باتیں دہرائی آج ہم دعوای کرتے ہیں کہ ایم کیو ایم ہماری تھی کوئی اور اس کا دعوے دار نابنیں آج تقریروں میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والے ہی مہاجر نوجوانوں کے قاتل ہیں ۔

پاک سرزمین پارٹی نے  ایم کیو ایم پاکستان ،اس کے  جھنڈے اور پارٹی کے نشان پتنگ پر پابندی کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے مہاجر اور بلوچ نوجوانوں کو معافی کا ایک موقع ضرور دیں ۔