Aaj TV - World

پیرو کے عبوری صدر بھی مستعفی
پیرو میں 11 نومبر کو صدر مارٹن وزکیرا کی معزولی کے بعد عبوری صدر مانوئیل میرینو  بھی مستعفی ہو گئے۔

پیرو کے ذرائع ابلاغ کے مطابق میرینو کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد 2 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کا سبب بننے والے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے اسمبلی نے بھی ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا  جس کے نتیجے میں براہ راست نشریات میں عوام سے خطاب کے ساتھ میرینو نےاستعفی پیش کیا۔

خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی نے انہیں مستعفی نہ ہونے کی صورت میں معزول کرنے کی دھمکی دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ عوام سے اپنے استعفے کو منظور کرنے کا خواہش مند ہیں۔

واضح رہےکہ رواں ہفتے کےآغاز سے وِزکیرا کے ہزاروں حامی میرینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ لیما  کے سان مارٹن اسکوائر اور آلبینسے شاہراہ کے مظاہروں میں جھڑپوں کے دوران 2 افراد کی ہلاکت کے بعد کابینہ کے 18 وزراء میں سے 13 وزراء بھی عہدوں سے دستبردار ہو گئے تھے۔

میرینو کے استعفے پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔