Aaj TV - Pakistan

بھارت کی گولہ باری، گورنمنٹ اسکول کی ویڈیو وائرل
آج کل کشمیر میں بھارت کی جانب سے جس قدر گولہ باری کی جارہی ہے اس میں کئی قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ غریب اور معصوم کشمیریوں کے گھر ، اسکول اور عبادت گاہیں بھی مسمار ہو رہی ہیں۔

پاکستان نے بھارت کے اس ظلم اور پاکستان کے اندر ہونے والی دہشت گردی میں بھارت کی ٹیرر فنانسنگ کے حوالے سے مصدقہ ثبوت عالمی دنیا کو مہیا کر دیے ہیں۔

مگر کشمیر میں جاری بھارت کی بربریت کے حوالے سے ابھی تک کسی بھی ملک یا عالمی انسانی تنظیم کے علاوہ انسانی حقوق کے اداروں سے بھی کچھ نہیں بولا گیا۔

گزشتہ ہفتے بھارت نے کشمیر میں انتہا کی گولہ باری کی اور علاقے میں ابھی تک خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ بھارت کے اس حملے کی کئی ویڈیوز ابھی تک سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آچکی ہیں۔

تاہم سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ گورنمنٹ گرلز اسکول کی وہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بچیاں گولہ باری کی وجہ سے خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔

اسکول ٹیچر اور والدین انہیں نیچے بیٹھ جانے اور زمین پر لیٹ جانے کی ہدایت دے رہے ہیں، جبکہ دور پہاڑ پر گرنے والے بموں کی گرج اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے کان پھٹے جاتے ہیں۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں بچیوں کے چہروں پر پریشانی اور ہیبت کے آثار بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ کچھ لڑکیاں جان بچانے کے لیے نیچے بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ کچھ دیوار کے ساتھ لگی کھڑی ہیں۔

ویڈیو دیکھ کر جذبات پر بھی رقت طاری ہو جاتی ہے اور انڈیا کی بربریت پر خون کھولنے لگتا ہے۔ انڈیا کی اس بلااشتعال گولہ باری کو ایک ہفتے ہونے کو ہے اور اس نے ابھی تک سیز فائر کی خلاف ورزی بند نہیں کی۔

جانے انڈیا کے اس انسانیت سوز سلوک پر عالمی ممالک کب آواز اٹھائیں گے اور معصوم کشمیریوں کو انکا حق مل سکے گا۔