Aaj TV - Pakistan

رمضان شوگرملزریفرنس:حمزہ شہبازکےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور :احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس  میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبرتک توسیع کردی اورہوم سیکرٹری اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج اسد علی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔

حمزہ شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں جیل سے لاکر احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔

عدالت نے حاضری مکمل کرنے کے بعد حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی۔

عدالت نے ہوم سیکرٹری اور ایس پی ہیڈ کوارٹر کو آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شہباز شریف کو اس کیس میں مستقل حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے، شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے، ملزمان کے صحت جرم کے انکار پر عدالت نے گواہان کو طلب کیا تھا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر رمضان شوگر مل کیلئے سرکاری خزانے سے نالہ اور پل بنانے کا الزام ہے۔