Aaj TV - Pakistan

امریکا کی پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت
امریکا نے پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ دفترخارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کردیا۔

واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے امریکی رد عمل سے دفترخارجہ کو آگاہ کیا تو دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے متعلق لکھ دیا۔

مراسلے میں کہا گیا کہ امریکا نے پہلے فیز میں ویکسین کی مقامی ضرورت پورا کرنے کا بتایا جبکہ دوسرے مرحلے میں کمپنی کورونا ویکسین برآمد کرے گی۔

ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی مشن کورونا ویکسین کے حصول کیلئے سرگرم ہے، پاکستانی مشن ویکسین پر کام کرنے والی کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کیلئے ایڈوانس بکنگ کا فیصلہ کیا تھا، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی تھی۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرانے کی منظوری دی گئی۔

وزارت قومی صحت کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نےایڈوانس بکنگ کیلئے 2ویکسین ساز اداروں سے رابطے ہونے کی تصدیق بھی کر دی تھی۔

ڈاکٹر نوشین حامد کے مطابق وزیراعظم نے کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرانے کی منظوری دی ہے، کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کیلئے عالمی سطح پر رابطے جاری ہیں، 2 ویکسین ساز اداروں سے رابطے ہو چکے ہیں، امید ہے پاکستان کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ میں کامیاب ہو گا، حکومت متوقع ویکسین کی ملک میں بروقت دستیابی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

وزارت صحت نے ایک کروڑ شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی بکنگ کی تجویز دی تھی، جس کیلئے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کا کہا گیا تھا،پہلے فیز میں ہیلتھ ورکرز اورضعیف شہریوں کیلئے ویکسین بکنگ کی تجویز دی گئی تھی۔