Aaj TV - Pakistan

"تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کردیا جائے"
وفاقی وزارت تعلیم نے کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنی تجاویز صوبوں کو بھجوادیں۔ وفاقی وزارت تعلیم نے تجویز دی ہے کہ تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کردیا جائے۔

ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے تجویز دی ہے کہ 24 نومبر سے پرائمری اسکولز بند کردیئے جائیں، 2 دسمبر سے مڈل اسکولز بند کئے جائیں، 15 دسمبر سے ہائر سیکنڈری اسکولز بند کئے جائیں۔ تجویز دی گئی ہے کہ اساتذہ اداروں میں حاضری یقینی بنائیں اور آن لائن ایجوکیشن کیلئے تیاری کی جائے، مقامی طور پر ٹیلی اسکول، ریڈیوسمیت آن لائن ایجوکیشن سسٹم کو لاگوکیا جائے۔

وزارت تعلیم نے یہ تجویز بھی دی ہے کہ تعلیمی سیشن کو 31 مئی تک بڑھانے کی تجویزکے تحت میڑک، انٹرمیڈیٹ امتحانات جون 2021 میں لئے جائیں۔

وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 23 نومبر کو ہوگی، اس اجلاس میں صوبے اپنی تجاویزپیش کریں۔