Aaj TV - Pakistan

مشرف کیس میں کہہ چکے ہیں کسی مفرور کیلئے کوئی ریلیف نہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت نے مفرور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی مگر الزام عدلیہ پرلگا  ہر مفرور چاہے گا اسے آن ائیر ٹائم دیا جائے، ملزم پہلے سرنڈر کریں پھر قانونی حقوق سے فائدہ اٹھائیں، پرویز مشرف کیس میں کہہ چکے ہیں کسی مفرور کیلئے کوئی ریلیف نہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی اشتہاریوں کی تقاریر سے پابندی ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی ۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سلمان اکرم راجہ سے استفسار کیا کہ آپ ریلیف کس کیلئے مانگ رہے ہیں؟ اس آرڈر کا کسی کو تو فائدہ ہوگا ، یہ بہت سنجیدہ سوال ہے ، سابق صدر پرویز مشرف کیس میں پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں کہ کسی مفرور کیلئے کوئی ریلیف نہیں، پیمرا نے کس پر پابندی عائد کی ہے؟ ۔جس پر سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ پیمرا نے کسی کخلا،ف آرڈر پاس نہیں کیا ۔

چیف جسٹس نے کہاکہ جومتاثرہ فریق ہے وہ پیمرا کے حکم کیخلاف اپیل کرسکتا ہیں ، یہاں پرموجود درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہیں ،اس آرڈر سے 2لوگ متاثرہیں،جس پر وکیل نے کہا ہ 2نہیں ہزارواں افراد متاثر ہیں۔

عدالت نے ریمارکس دئیے درخواست گزار کس مفرور کا انٹرویو ائیرکروانا چاہتے ہیں؟اس طرح تو پھر تمام مفرور ملزمان کو اجازت دی جائے، مفرور ملزم خود عدالت سے رجوع نہیں کر رہے، مفرورہونا بہت سنجیدہ بات ہے ، عدالت پیمرا کا آرڈر منسوخ کرتی ہے تو تمام مفرور کو آن ایئر جانے کا حق ملے گا، عدالت مفرور ملزمان کو ریلیف نہیں دے سکتی، غیرقانونی حکم کو بھی کوئی مفرور کہیں چیلنج نہیں کرسکتا ۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی اشتہاریوں کی تقاریرنشرکرنے پرپابندی ہٹانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرتےہوئے کیس کی سماعت 16دسمبرتک ملتوی کردی۔