Aaj TV - Pakistan

حکومت سے مذاکرات کا امکان مسترد
پاکستان مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے 2021 کو عام انتخابات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب  ملک  میں بلدیاتی انتخابات کی ضرورت نہیں ہے۔ اپوزیشن انتخابی اصلاحات سمیت کسی معاملے پر حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گی, میثاق معیشت کی پیشکش کے جواب میں حکمرانوں نے ہمیں ڈھائی سال تک چور اور ڈاکو کہا۔

پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ حکومت پر خوب برسے اور کہا حکومت کورونا کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ  اپوزیشن جہاں جلسہ کرتی ہے وہاں سے کورونا  بھاگ جاتا ہے۔ ہمیں 13 دسمبر کے لاہور جلسے کے لئے کسی سے  اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ اگر روکا گیا تو حالات خراب ہوں گے۔

رانا ثناء اللہ نے حکومت کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں عام انتخابات ہونگے، بلدیاتی الیکشن کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر نے کہا کہ  لاہور جلسے کے شرکا کے لئے پانچ لاکھ سرجیکل ماسک تیار کرنے کا آرڈر دے دیا ہے۔ اس خصوصی ماسک پر شیر کا نشان، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اور پارٹی کا نشان چھاپا گیا ہے۔