Aaj TV - Pakistan

اب ملک میں چھوٹے چوروں کی باری ہے،شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ اب دوہرامعیار نہیں چلے گا،عمران خان نے 24 سال کرپشن کے خلاف جدجہد کی بڑے چوروں کے بعداب چھوٹے چوروں کی باری آگئی ہیں اس مافیانے اسکولوں اورقبرستانوں کی جگہ بھی نہیں چھوڑی مریم بی بی کو اگر ضمانت پر چھوڑناہے تو اور کئی ماں، بہنیں جیل میں ہیں ان کو بھی رلیف ملناچاہیے۔

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری یونس کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہاکہ سرکاری اراضی پر بنی مارکیٹ میں لاکھوں روپے کرایہ والی دوکانیں چند سو روپے پر دی گئیں یہ عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ پٹواری سے لیکر بجلی کے بل تک رشوت لیتے رہے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہعوام کو یہ نظام دیاگیاہے کے تھانے میں موٹرسائیکل چھڑوانے کیلئے بھی پیسے دینے پڑتے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ دستگیرخان نے پیٹرول پمپ سرکاری اراضی پر قبضہ کر کے بنایاتھااورخان پلازہ بھی غیرقانونی طریقے سے بنایاگیاہے کیونکہ وہ سڑک جس پر فٹ پاتھ بنایاجانا تھااس پر قبضہ کر کے اعلی شان پلازہ بنایاگیا۔

انھوں نے کہاکہ شریف برادران خود کو رنجیت سنگھ کا وارث سمجھتے ہیں جہاں بھی رنجیت سنگھ کی حویلیاں ہیں ن لیگوں نے قبضہ کررکھا ہے اس مافیانے اسکولوں اورقبرستانوں کی جگہ بھی نہیں چھوڑی یہ نظام پھٹے کپڑے کی طرح ہے اس کو ٹانکے لگارہے ہیں۔

شہبازگل نے مزید کہاکہ مریم بی بی کو اگر ضمانت پر چھوڑناہے تو اور کئی ماں بہیں جیل میں ہیں ان کو بھی رلیف ملناچاہیے نوازشریف کی بیٹی سب سے بااپر کیوں ہے خدا کے واسطے ایک جیساتولیں۔

اس موقع پر اعجاز چوہدری کا کہنا تھاکہ لیگی رہنما انتظامیہ کے افسران کو فون کرکے ڈرادھمکا رہے ہیں۔

ان کو کہتا ہوں کے اپناقبلہ درست کرلیں ورنہ کارراوئی کی جائے گی۔

انھوں نے کہاکہ انڈسٹری کو ایک اچھاپیکج دیاجارہا ہے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کو بلوں میں رعائت دیجارہی ہیںاور جلد ہی ملک کو لوٹنے والوں کے چہر ے بے نقاب ہو جائیں گے۔