Aaj TV - Pakistan

انڈسٹریل پیکج پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان کو وزیرتوانائی نے انڈسٹریل پیکیج ، توانائی اورپٹرولیم سے متعلقہ امورپر بریف کیا۔

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب خان نے ملاقات کی ہے ۔

وزیرتوانائی نے انڈسٹریل پیکیج ، توانائی اورپٹرولیم سے متعلقہ امورپروزیراعظم کوبریف کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ  معیشت کے استحکام کیلئے انڈسٹری کوسہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔

وزیراعظم عمران خان سے  وفاقی وزیر برائے توانائی عمرایوب خان نے ملاقات کی ۔ وزیرتوانائی  نے انڈسٹریل پیکیج ، توانائی اور پٹرولیم  سے متعلقہ امورپروزیراعظم کو بریف کیا۔

انہوں نے کہا کہ صنعتی شعبے کو رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے حکومتی فیصلےکے مثبت نتائج سامنے آئے  ہیں۔

وزیرِ اعظم نے کاروباری طبقے  کی جانب سے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے حکومتی فیصلے کے خیرمقدم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کے استحکام کیلئے انڈسٹری کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

وفاقی وزیرنے ضلع ہری پور کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔