Aaj TV - Pakistan

کراچی : محمود آباد نالے سے تجاوزات کا خاتمہ، ایک ہزار افراد کیخلاف مقدمہ
کراچی کے علاقے محمود آباد نالے سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی پر تھانہ بلوچ  کالونی  میں تقریبا ایک ہزار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کراچی  میں محمود آباد نالے سے تجاوزات  خاتمے کا معاملہ
ہنگامہ آرائی کا مقدمہ تھانہ بلوچ  کالونی  میں درج کرلیا گیا۔

مقدمہ کے ایم سی کے سٹی وارڈن نادر خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں تقریبا1ہزار ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق  جلاؤ گھیراؤ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات بھی شامل ہیں، مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی ہے۔

پولیس کےمطابق  حملے اور پتھراؤ سے سرکاری عملہ اور میں زخمی ہوا۔