Aaj TV - Pakistan

حکومتی پابندیوں کے باوجود ن لیگ کا سیاسی محاذ گرم رکھنے کا فیصلہ
حکومتی پابندیوں کے باوجود نون لیگ نے سیاسی محاذ گرم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ نون نے ضلعی اور ڈویژنل سطح پر جلسے کرنے کی جارحانہ حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔

لاہور میں پارٹی نائب صدر مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاسوں میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں جلسوں کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

اس موقع پارٹی کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال اور صدر پنجاب رانا ثنا اللہ سمیت سینئر قیادت موجود تھی۔

اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ مریم نواز 28 نومبر کو دیپالپور میں جلسہ سے خطاب کریں گی۔

مریم نواز نے 30 نومبر کو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے کے حوالے سے مختلف اضلاع کی قیادت سے بھی پارٹی سیکریٹیریٹ میں ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملتان، لاہور اور دیپالپور جلسوں کو کامیاب کرنے کیلئے مریم نواز نے بھرپور تیاریوں کی ہدایت کی ہے۔

مریم نواز 22 نومبر کو پشاور جلسے میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ شرکت کریں گی۔

ذرائع کے مطابق 13 دسمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں کی مریم نواز خود مانیٹرنگ کریں گی۔