Aaj TV - Pakistan

ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قرار دے کر والد سے انگوٹھا لگوالیا
بہاولپور: مبینہ طور پر ٹک ٹاک کے نشے میں دھت بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قرار دے کر والد سے انگوٹھا لگوالیا، والد بچے کو لے کر گھر جارہا تھا کہ وہ راستے میں رو پڑا، والد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے انتہائی غفلت کا مظاہرہ کیا ہے۔

بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غلفت، ٹک ٹاک کے نشے میں مصروف لیڈی ڈاکٹر نے بچے کو مردہ قرار دے دیا۔ چلڈرن وارڈ میں موجود لیڈی ڈاکٹر ٹک ٹاک استعال کررہی تھی۔

والد کا کہنا ہے کہ میں نے کہا بچہ زندہ ہے لیکن دوسرے ڈاکٹر نے بھی کہا کہ مرگیا اور انہوں نے مجھ سے کاغذ پر انگوٹھے لگوائے اور کہا کہ بچہ مرگیا۔

نومولود کار پر گھر لے جانے کے دوران راستے میں ہلا تو والد بچے کو پرائیوٹ اسپتال لے کر گیا جہاں معلوم ہوا کہ یہ زندہ ہے۔

واضح رہے کہ لودھراں کا رہائشی محمد یاسین طبیعت خرابی پر نومولود بچے کو اسپتال لایا تھا۔