Aaj TV - World

'کیو آر کوڈ کی بیناد پر بین الاقوامی سیاحتی سسٹم تشکیل دیا جائے'
چین کےصدر شی جن پنگ نے بین الاقوامی سفرکوسابقہ معمول پر لانے کےلئےکیو آر کوڈ کی بیناد پر بین الاقوامی سیاحتی سسٹم تشکیل دیے جانے کی اپیل کی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کےمطابق سعودی عرب کی ٹرم چیئر مین شپ میں منعقدہ جی-20 سربراہی اجلاس کے لئے ویڈیو کانفرنس پیغام میں صدر شی نے کورونا وائرس کی وجہ سے معطل بین الاقوامی سیاحت  میں سہولت کے لئے ایک نئی تجویز پیش کی ہے۔

انہوں نےکہا کیو آر کوڈ ٹیکنالوجی کے طور پر تشکیل دئیے جانے والے 'گلوبل میکانزم ' کے ذریعے، نیوکلئیک ایسڈ ٹیسٹ کے نتائج پر مبنی ہیلتھ سرٹیفیکیٹ کی تصدیق اور نتیجتاً سیاحت کی سہولت ممکن ہو سکے گی۔

انہوں نےمزید کہامذکورہ میکانزم میں کثیرتعدادمیں ممالک شامل ہوسکیں گے۔ہمارا،پالیسیوں اورمعیاروں کوزیادہ موزوں شکل دینااورانسانوں کی منّظم  سیاحت میں سہولت  کے لئے فوری طریقے تشکیل دینا ضروری ہے۔

واضح رہےکہ کثیرتعداد میں ممالک کےلئے بیرون ملک سفر کی بحالی  تاحال ایک مسئلہ ہے۔ کووِڈ-19 کا پھیلاو سیاحتی پابندیوں کے خاتمے کو ناممکن بنا رہا ہے۔