Aaj TV - Pakistan

ملک میں کورونا کا سروے
پاکستان نے کورونا کا وسیع پیمانے پر سروے کا دوسرا مرحلہ مکمل کر لیا ۔ منتخب افراد کے خون کے نمونوں میں اینٹی باڈیز کی جانچ کی گئی۔ سروے میں 7 فیصد لوگوں کا کورونا سے ایکسپوز ہونے کا معلوم ہوا۔  دیہی علاقوں میں کورونا کا پھیلاو اب بھی زیادہ ہے ۔

پاکستان نے کورونا کا وسیع پیمانے پر سروے کا دوسرا مرحلہ مکمل کرلیا ۔

وزارت صحت کے مطابق ملک بھرمیں ایس او پیزکواپنانا بیماری کے پھیلاو کوروکنے کیلئے ضروری ہے ۔

پاکستان عالمی سطح پرمشق مکمل کرنے والے میں چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے ۔ دس منتخب اضلاع میں اکتوبر کے آخر میں سروے کا دوسرا مرحلہ ہوا۔ منتخب افراد کے خون کے نمونوں میں اینٹی باڈیز کی جانچ کی گئی۔

سروے میں 7 فیصد لوگوں کا کورونا سے ایکسپوز ہونے کا معلوم ہوا۔  دیہی علاقوں میں کورونا کا پھیلاو اب بھی زیادہ ہے۔  لوگوں نے ایس او پیز پہ عمل در آمد یقینی بنایا۔ حساس افراد کا وائرس کی بروقت تشخیص کو یقینی بنایا گیا۔