Aaj TV - Pakistan

اشیائے خوردونوش کے نرخ میں اضافہ
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن قابو میں نہ آ سکا۔ سبزیوں، گوشت اور مرغی کی قیمتوں میں بدستور اضافے سے شہری پریشان ہو گئے ہیں۔

مہنگائی کا طوفان ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، آئے روز سبزی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافے سے شہری اذیت میں مبتلا ہونے لگے۔ لاہوریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل بڑھتی مہنگائی نے جینا محال ہو گیا ہے۔

بڑھتی ہوئی مہنگائی میں شہری آوٹ آف بجٹ ہونے کا بھی رونا روتے رہے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے۔