Aaj TV - Pakistan

سابق حکومت کے ایل این جی معاہدے پر تنقید
معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کی ن لیگ دور کے ایل این جی معاہدے پر تنقید کی ہے۔

وہ کہتے ہیں پچھلی حکومت میں ایل این جی کو پیٹرولیم پروڈکٹ ڈکلیئر کیا گیا اور لانگ ٹرم معاہدے کیے گئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  قطر کے ساتھ ایل این جی کا سودا تیرہ اعشاریہ سینتیس فیصد خام تیل کے برابر کیا گیالیکن ہماری اسپاٹ پر خریدی گئی ایل این جی کی اوسط قیمت خام تیل کی قیمت کے دس اعشاریہ چار فیصد بنتی ہے۔

ندیم بابر نے سوال اٹھایا کہ ایل این جی کے کنفرم آرڈر نہ ہوں تو فالتو ایل این جی لیکر کیا کریں گے؟