Aaj TV - Pakistan

پنجاب: تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آج آخری روز
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج  تدریسی عمل کا آخری روز ہے۔

لاہور کے سکولوں میں چھٹیوں پر بچے تو خوش ہی ہیں مگر اساتذہ پریشان ہیں، کہتے ہیں سرکاری سکولوں میں تو آن لائن کلاس سے طلبہ کا کانسیپٹ نہیں کلئیر ہوتا۔

بہت ہوئی اسکول میں پڑھائی اب آن لائن کلاسز کی باری آگئی ہے ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے، بچوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا ہے۔

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے بچوں کی خوشیوں پر یہ کہہ کر پانی پھیر دیا کہ ایک دن لازمی اسکول آنا ہوگا۔

بلوچستان حکومت کے اعلان نے تو بچوں کی خوشی کو چار چاند لگادیے ۔ صوبے میں اسکولز دس جنوری تک نہیں اٹھائیس فروری تک بند رہیں گے ۔ اسکولز میں تدریس کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا ،سالانہ امتحانات دس مارچ سے ہونگے۔