Aaj TV - Pakistan

حکومت بلوچستان کا لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن واپس
حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا، نوٹیفکیشن تاجروں کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مکمل یقین دہانی واپس لیا گیا۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق تاجروں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

لیاقت شاہوانی کے مطابق تاجروں کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ اگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ بلوچستان حکومت نے گزشتہ روز مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 11 اور پارکس 6 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔