Aaj TV - Pakistan

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، 62 لاکھ سے زائد روپے کے جرمانے عائد
کراچی: انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 62 لاکھ 72 ہزار 800 روپے کے جرمانے کئے جاچکے ہیں۔

کمشنر کراچی کے اعلامیے کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 62 لاکھ 72 ہزار 800 روپے جرمانے کئے جاچکےہیں۔ اعلامیے کے مطابق 227 میرج لانز کو وارنگ، 13 کو 8 لاکھ 56 ہزار جرمانے جبکہ 30 میرج لانز کو سیل کیا گیا۔

اس کے علاوہ 1191 ریسٹورنٹس کو وارننگ، 72 کو 19 لاکھ 62 ہزار جرمانے جبکہ 367 ریسٹورنٹس کو سیل کیا گیا۔ ساتھ ہی 88 تعلیمی اداروں کو وارننگ (جرمانے نہیں کئے گئے) جبکہ 11 تعلیمی اداروں کو سیل کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق 455 دکانوں اور دیگر کاروبار کرنے والے افراد کو تنبیہ کی گئی، 72 کاروباری افراد پر 33 لاکھ 33 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے جبکہ 293 کو سیل کیا گیا۔

اس کے علاوہ 417 ماسک نہ پہننے والوں پر کو وارنگ دے کر مہلت دی گئی، 178 افراد سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے کے جرمانے وصول کئے گئے۔