Aaj TV - Pakistan

سی پیک پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 27 واں اجلاس  ہوا۔

اجلاس میں انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن،  نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے سیکرٹریز نے بریفنگ دی ۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سی پیک معاشی ترقی اور خوشحالی کا دروازہ ہے، صنعتی شعبے کی رکاوٹوں کو دورکئے بغیرزوال پذیر معیشت ترقی نہیں کرے گی ۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا 27 واں اجلاس شیرعلی ارباب کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔

کمیٹی کو انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن،  نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے سیکرٹریز نے بریفنگ دی ۔

چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل، ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ نے بھی چیلنجوں سے متعلق خصوصی اقدامات پربریفنگ دی ۔

صنعتی ترقی اورمعاشی واقتصادی ترقی سے متعلق اقدامات پر بھی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سی پیک کے موجودہ منصوبوں پر عمل درآمد کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کے منصوبوں کو تجویزکرنا ہوگا، ایم ایل ون پروجیکٹ میں الیکٹرک ٹریکشن عناصر کو شامل کیا جانا چاہئے، یہ آپشن نہ صرف ماحول دوستان اور مستقبل میں لاگت میں کمی کو بھی یقینی بنائے گا،

سیکرٹری صنعت  نے بتایا کہ صنعتوں کو بجلی پر ٹیرف کم کرکے خصوصی مراعات فراہم کی جارہی ہیں، اس کے نتیجے میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعتیں اس وقت اپنی پوری صلاحیت سے چل رہی ہیں، ان صنعتوں نے کورونا وبائی امراض کے غیر یقینی ماحول کے دوران روزگار کے زیادہ مواقع پیدا کئے ہیں۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ سی پیک معاشی ترقی اور خوشحالی کا دروازہ ہے، صنعتی شعبے کی رکاوٹوں کو دور کئے بغیر زوال پذیر معیشت ترقی نہیں کرے گی ۔