Aaj TV - Pakistan

کیا مریم اورنگزیب کے ساتھ جنسی ہراسانی ہوئی؟
مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آ گیا جب ان کے ایک مداح نے آکر ان کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی فرمائش کی اور جب وہ تصویر بنوانے کیلئے پوز بنا کر کھڑی ہوئی تو مداح نے ان کے قریب ہو کر بڑے آرام سے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں آج مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم اورنگزیب ایک بہت عجیب واقعہ کا شکار ہوئیں۔ وہ میڈیا کے نمائندوں کے بعد اپنی کار کی طرف جانے ہی لگی تھیں کہ ایک مفلوک الحال شخص نے انہیں آواز دی ’’ باجی ! ایک تصویر کھنچوانی ہے‘‘۔مریم اورنگزیب کو اس موقع پر  دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ تذتذب کا شکار ہیں کہ کار کی جائیں یا تصویر کھنچوائیں۔ لیکن وہ تصویر کھنچوانے کیلئے رک گئیں۔

یہ شخص مریم نواز شریف کے ساتھ آکر کھڑا ہو گیا مگر مزے کی بات یہ ہے کہ اس موقع پر اس شخص کے ہاتھ میں کوئی کیمرہ بھی نہ تھا ۔ یہ دونوں سامنے کی طرف دیکھنے لگے جبکہ اس موقع پر کوئی تصویر کھینچنے والا موجو د نہ تھا۔ اسی اثنا میں اس شخص نے مریم اورنگزیب کے کندھے پر بڑی بے تکلفی سے ہاتھ رکھ لیا جیسے وہ انہیں پہلے سے جانتا ہو یا بہت بے تکلف۔

مریم اورنگزیب اس صورتحال پر ایک لمحے کے لیے جھجکیں اور پھر ان کی سکیورٹی نے آکر معاملہ سنبھالا اور اس شخص کو کھینچ کر دوسری طرف کردیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور ایک نئی بحث کا آغاز بھی ہو گیا ہے کہ کیا مریم اورنگزیب کے ساتھ ہونے والا یہ واقعہ جنسی ہراسانی میں شمار ہوتا ہے یا ایک بے ضرر سی شرارت سمجھا جا سکتا ہے۔