Aaj TV - Pakistan

'ایم کیو ایم تحریک چلانے کی دھمکیاں نہ دے'
وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نےکہاہے کہ سندھ حکومت نے  ہمیشہ تاجروں نے کی عزت کی اور بلاخوف کام کرنے کردیا۔ایم کیو ایم تحریک چلانے کی دھمکیاں نہ دے اگر دینی ہیں تو اپنی وفاقی حکومت کو دیں جو آپ کو مسلسل لولی پاپ دیتی آرہی ہے۔کراچی کو دوبارہ یرغمال بنانے کی اجازت ایم کیو ایم کو ہرگز نہیں دیں گے۔

ناصر حسین شاہ نے ایم کیو ایم رہنماخالد مقبول صدیقی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاخالد مقبول کہتےہیں سندھ حکومت تاجروں کو تنگ کررہی ہے،مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ خالد مقبول کے بیان پر ہنسا جائے یا پھر رویا جائے۔

انہوں نے کہا سندھ حکومت نے ہمیشہ تاجروں کی عزت کی ہےاوران کو بلاخوف کام کرنےدیا ہے،تاجروں کو جو خالد مقبول صدیقی کی پارٹی نے تنگ اور ہراساں کیا تھا وہ تاریخ کا حصہ رہے گا۔

ناصرحسین شاہ نےکہاہم کراچی کےعوام کو کوروناوائرس سے محفوظ کرنے کےلئےاقدامات کررہے ہیں.سندھ حکومت نےجب بھی حفاظتی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں تو تاجروں کو ریلیف بھی دیا ہے۔

انہوں نےکہاکراچی شہر اور یہاں کے تاجر ہمارے بھی ہیں،آپ ٹھیکےدار بننے کی کوشش نہ کریں۔ ایم کیو ایم سندھ حکومت کو تحریک چلانے کی دھمکیاں نہ دے۔ہم ایم کیو ایم کو کراچی کو دوبارہ یرغمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اگردھمکی دینے بھی ہے تو اپنی وفاقی حکومت کو دیں   جو آپ کو لولی پاپ دیتی آرہی ہے۔