Aaj TV - Pakistan

شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت کل صبح لاہور پہنچے گی
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت کل صبح لاہور پہنچے گی، نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی۔

بیگم شمیم اختر کی میت آج رات لندن سے غیر ملکی پرواز سے روانہ کی جائے گی جو ہفتے کی صبح لاہور پہنچے گی،نماز جنازہ کیلئے شریف میڈیکل سٹی میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم شمیم اختر کی تدفین جاتی امرا میں ان کے آبائی قبرستان میں کی جائے گی ،جہاں نواز شریف کے والد میاں شریف اور بیگم کلثوم نواز مدفون ہیں۔

رسم کل اتوار کو جاتی امرا میں ہو گی، جس میں صرف شریف فیملی کے افراد ہی شریک ہو سکیں گے۔

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو نماز جنازہ میں شرکت کیلئے 5 دن کیلئے پیرول پر رہائی کا فیصلہ کیا ہے، دونوں کو آج 2 بجے  کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کئے جانے کا امکان ہے، شہباز شریف کو ماڈل ٹاؤن اور جاتی امرا جانے کی اجازت ہو گی۔