Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرڈیننس فیکٹری کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف کومختلف پیداواری یونٹ کی کاردگی پربریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ مسلح افواج کیلئے ریڑھ کی ہڈی کاکام کررہی ہے ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کومستقبل کے منصوبوں اورجدت لانےکےاقدامات سے آگاہ کیاگیا۔ آرمی چیف کو مسلح افواج کی آپریشنل ضروریات پربھی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کی پیشرفت اورقومی خزانےکی بچت کےاقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ مسلح افواج کیلئے ریڑھ کی ہڈی کاکام کررہی ہے۔ ٹیکنالوجی اپگریڈیشن اورجدت پسندی سےمستقبل کےچیلنجزسےنمٹاجاسکتاہے ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ڈسپلےلاؤنچ کا بھی دورہ کیا۔ جہاں آرمی چیف نے نئی تیارکردہ دفاعی مصنوعات کاجائزہ لیا ۔ پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ پہنچنے پر چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔