Aaj TV - Pakistan

حکومت کچھ بھی کر لے، ملتان جلسہ ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کچھ بھی کرلے، ملتان جلسہ ہو کر رہے گا، آصفہ بھٹو نمائندگی کیلئے پہنچ رہی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملتان  اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس سے بوکھلا چکی ہے۔

بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حکومت نے ایک بار پھر حملہ کیا  اور قاسم گیلانی سمیت پیپلزپارٹی کے مختلف کارکنوں کو گرفتار کرلیا،چاہے کچھ بھی ہو،ہم 30نومبرکوپی ڈی ایم کی میزبانی کریں گے۔

پی ٹی آئی حکومت ملتان، پنجاب میں پی پی یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے، حکومت نے ایک بار پھر حملہ کیا اور قاسم گیلانی سمیت ہمارے مختلف کارکنان کو گرفتار کرلیا، چاہے کچھ بھی ہو، ہم 30 نومبر کو PDM کی میزبانی کرینگے، آصفہ بھٹو زرداری میری نمائندگی کیلئے پہنچ رہی ہیں
جلسہ تو ہوکر رہے گا https://t.co/sRaTJ9Crgn
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) November 28, 2020

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ  آصفہ بھٹو زرداری میری نمائندگی کیلئے پہنچ رہی ہیں ، ملتان میں جلسہ توہوکررہےگا۔