Aaj TV - Pakistan

ملک میں کورونا کیسز مثبت آنےکی شرح7.01فیصد ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں  بتایا گیا کہ ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 7.01فیصد ریکارڈ کی گئی، میرپور میں کورونا کیسز کی شرح سب سے زیادہ  24 اعشاریہ 85 فیصد ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کے اجلاس میں وزارت صحت کے حکام  نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 01 فیصد ہے، شہروں کی بات کی جائے تو پہلے نمبر پر میر پور، حیدرآباد دوسرے نمبر پر ہے جہاں کیسز کی شرح 22 اعشاریہ 18 فیصد ہے، کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 اعشاریہ 96 فیصد ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 16 اعشاریہ 58، فیصد، سندھ میں 15 اعشاریہ 31 فیصد ، بلوچستان 9 اعشاریہ 12، گلگت بلتستان 5 اعشاریہ 56، اسلام آباد 5 اعشاریہ 30، خیبرپختونخواہ 5 اعشاریہ 31 اور پنجاب میں کورنا مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 2186 کورنا مریض تشویشناک حالت میں ہیں اور اس صورتحال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔