Aaj TV - World

جو بائیڈن اپنا پاؤں تُڑوا بیٹھے۔۔۔
امریکا کے نومنتخب صدر جوزف بائیڈن اقتدار سنبھالنے سے قبل اپنا پاں تڑوا بیٹھے ہیں۔ اپنے پالتو کتے کے ساتھ کھیلتے ان کا ٹخنا مڑا جس سے پاؤں معمولی فریکچر ہوگیا، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا۔

جوبائیڈن کے ذاتی معالجین کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر کے پاؤں کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا تاہم انہیں چلنے پھرنے میں احتیاط برتنا ہوگی تاکہ مسئلہ پیدا نہ ہو، انہیں کچھ ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیتے ہوئے واکنگ شوز استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اپنے کتے کے ساتھ کھیلنے میں مصروف تھے کہ اچانک اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر پڑے جس سے ان کا ٹخنا مڑ کر معمولی فریکچر ہو گیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ڈاکٹر کیون اوکارنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب امریکی صدر کی صحت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جوبائیڈن کا گرنے سے دایاں پاؤں متاثر ہوا ہے۔ ان کے ٹخنے میں دراڑ پیدا ہو گئی ہے، جسے ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا۔ تاہم پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدور کی طرح جوبائیڈن کو پالتو کتے رکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس وقت ان کے پاس دو جرمن شیفرڈ نسل کے کتے ہیں۔ خبریں ہیں کہ جوبائیڈن جنوری میں ایک پالتو بلی بھی رکھنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ تقریباً ہر امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں اپنا پالتو کتا ہمراہ لائے تھے تاہم ڈونلڈ ٹرمپ واحد صدر ہیں جنہوں نے آکر یہ روایت توڑی۔ ٹرمپ کو قریب سے جاننے والے افراد اس کی وجہ ان کی نفاست اور صفائی پسند طبعیت کو قرار دیتے ہیں۔