Aaj TV - Pakistan

سکھر میں تیز رفتار وین ٹرالر کی ٹکر سے الٹ گئی،11 افراد جاں بحق
سکھر میں سانگی کے قریب تیزرفتاروین ٹرالر کی ٹکر سے الٹ گئی ،خواتین اور بچوں سمیت 11افراد جاں بحق  اور3افراد زخمی  ہوگئے جبکہ 2زخمیوں کی حالت تشوینا ک ہے۔

سکھر کے علاقے سانگی کے قریب قومی شاہراہ پر رحیم یار خان سے کراچی جانے والی ایک مزدہ وین تیزرفتاری کے باعث سائیڈ سے ٹرالر کی ٹکر لگنے سے ڈرائیورکے قابو سے نکل کر روڈ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 11افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے ۔

حادثے کی اطلاع پر مقامی اسپتال اور ایدھی ایمبولینسز جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور انہوں نے زخمیوں اورلاشوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچانے کی کوششیں شروع کردیں  ،زخمیوں کوفوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر 2زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

دیگر زخمیوں کو معمولی چوٹیں آنے پر مرہم پٹی کرکے فارغ کردیا گیا ،جاں بحق  اور زخمیوں کا تعلق کرسچن فیملی سےہے جو رحیم یار خان کی ناصر کالونی سے وین میں سوار ہوکر کراچی کی ضیاء کالونی جارہےتھے ۔