Aaj TV - Pakistan

اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے،شاہد خاقان عباسی
کراچی :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈیم ایم کے جلسے کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت اورپولیس سامنے ہے، اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

کراچی کی احتساب عدالت کے باہرپیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکمرانوں کو عوام کی تکلیف کا احساس نہیں ہے،چینی اور آٹا، بجلی اور گیس کی قلت کا ذمہ دار کون ہے، ملک آئین کے مطابق چلے ،تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ملتان میں پی ڈیم ایم کے جلسے کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت اورپولیس سامنے ہے، اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کی آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ڈھائی سال سے کیس چل رہا کوئی کارروائی نہیں ہوتی،پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ ان مقدمات میں کوئی حقیقت نہیں ،سپریم کورٹ نے کہا کہ مقدمات سیاسی دباؤ کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ۔

لیگی رہنماء  شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مہنگائی پرہر پاکستانی سوال کررہا ہے حکومت کے پاس جواب نہیں،ہماری جدوجہد مفاد اوراقتدار کیلئے نہیں ملک کے نظام کی تبدیلی کیلئے ہے آئین میں حلف کا سب کو احترام کرنا چاہیئے ۔