Aaj TV - Pakistan

جلسوں سے عمران خان کی حکومت نہیں جائے گی،5 سال پورے کریں گے،شیخ رشید
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کی حکومت نہیں جائے گی ،عمران خان مائنس نہیں ہوں گے، 5سال پورے کریں گے،مولانا بند گلی میں داخل نہ ہوں حادثات ہوتے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوہاٹ ایکسپریس اور سبک خرام ایکسپریس کی بحالی کا افتتاح کردیا۔

شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کی حکومت نہیں جائے گی، عمران خان مائنس نہیں ہوں گے، 5سال پورے کریں گے۔

وزیرریلوے شیخ رشید نے سیاست سے مستعفی ہونے کا وقت بھی بتا دیا کہا کہ لئی ایکسپریس وے اور ماں بچے کا اسپتال بنا کر سیاست سے ریٹائرڈ ہوجاؤں گا۔

شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ مولانا بند گلی میں داخل نہ ہوں، ایسا کرنے سے حادثات شروع ہوتے ہیں۔

مہنگائی سے متعلق وزیرریلوے نے کہا کہ کہ قوم کو مہنگائی کی وجہ سوچنی چاہیے، مصنوعی طور پرڈالرکو کھڑا کیا گیا، چینی اور آٹا کی قیمتوں میں کمی ہوئی، آئندہ دو تین ماہ میں مہنگائی میں مزید کمی ہوگی۔