Aaj TV - Pakistan

لاہور جلسہ تاریخی کرنے کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی نے تیرہ دسمبر کو لاہور میں تاریخی جلسہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کہتے ہیں کہ 13 دسمبر کو لاہور کا جلسہ تاریخی ہو گا۔ پی ٹی آئی سیاست دانوں کی جماعت نہیں بلکہ اٹھائی گیروں اور ٹھگ بازوں کی جماعت ہے۔

لاہور میں شہباز شریف سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ  آصفہ بھٹو کی سیاست میں دلچسپی ہے،

سعید غنی نے مزید کہاکہ کل ان کا ملتان میں خطاب آصفہ کا آخری خطاب نہیں بلکہ وہ آئندہ بھی جلسوں میں شرکت کریں گی۔ ، آئیے دیکھتے ہیں۔