Aaj TV - World

آذربائیجان پر نیوکلئیر بم گرانے کی خوفناک تجویز
آرمینیائی اخبار نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کو ایٹمی حملے سے تباہ کرنے کی تجویز دے دی۔

ترکش خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ سے شائع ہونے والے آرمینیائی اخبار نے آرمینیائی حکومت کو تجویز دی ہے کہ آرمینیائی حکومت آذربائیجان کے خلاف کوئی بھی جوہری ہتھیار استعمال کرے اور باکو کو اگلے 5 ہزار سال کیلئے "بنجر زمین" میں بدل دے۔

آرمینیائی اخبار "اسباریز" کے اداریے کہا گیا ہے کہ آرمینیائی حکومت آذربائیجان کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرے۔

دوسری جانب امریکی شہر لاس اینجلس میں آذربائیجان کے قونصلر جنرل نے اخبار کے اداریے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور مقامی انتظامیہ سے امریکی قوانین کے تحت تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں 6 ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو آذر بائیجان کے ہاتھوں ہزیمت اٹھانی پڑی ہے اور 3 دہائیوں سے قابض آرمینیائی فوج کو "نگورنو کاراباخ" میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس شکست کے بعد امن معاہدے کے تحت کئی بڑے شہر آرمینیا کو خالی کرنے پڑے ہیں جن میں اغدام اور لاچین شامل ہیں جبکہ آرمینیائی عوام حکومت کے امن معاہدے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔