Aaj TV - World

کورونا سے نمٹنے کیلئے ملک کے امیر ترین افراد پر نیا ٹیکس عائد
جنوبی امریکی ملک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ملک کے امیر ترین افراد پر نیا ٹیکس عائد کردیا۔

ملک کے امیر ترین پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا نے کیا ہے تاکہ ٹیکس کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کو طبی سازو سامان خریدنے میں صرف کیا جاسکے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ امیر ترین افراد سے وصول کی جانے والی ٹیکس کی رقم امدادی سرگرمیوں پر خرچ ہوگی۔

ٹیکس ڈھائی ملین ڈالر سے زیادہ اثاثے رکھنے والے 12 ہزار افراد پر لاگو ہوگا اور اس محصول کو "ملینئرز ٹیکس" یعنی لکھ پتیوں کے ٹیکس کا نام دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ارجنٹینا میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 54 ہزار 600 سے تجاوز کرچکی ہے، جن میں سے 39 ہزار 500 سے زائد مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 12 لاکھ 87 ہزار 955 متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔