Aaj TV - Pakistan

بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف،پاک فوج ہائی الرٹ
اسلام آباد:بھارت ایک مربتہ پھر خطے کے امن کو تباہ کرنے کیلئے سر گرم  ہوگیا، ملک کی اندرونی صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے ہندوستان ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی کوشش کر رہا ہے، پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا،  مودی حکومت پہلے بھی ناکام آپریشن کا قدم اٹھا چکی ہے۔

لداخ  میں ہزیمت کے بعد ہندوستان پر اندورنی اور بیرونی دباؤ بڑھ رہا ہے،   اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، کسانوں کا احتجاج، مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم اور اُس پر عالمی میڈیا اور اداروں کی تنقید سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی کوششوں میں مصروف ہے۔

ہندوستان کسی بھی وقت اپنے اندروانی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پلوامہ ڈرامہ کی طرز پر ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر کسی ایکشن کی تیاری کر رہا ہے۔

مصدقہ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر مسلح افواج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، بھارت بارڈر ایکشن  یا سرجیکل سٹرائیک کا سہارا لے سکتا ہے، کسان تحریک سے خالصتان تحریک کو اُبھرنے سے روکنے کیلئے اور اُس کا زور توڑنے کیلئے بھارت شر انگیزی کی تیاری کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ 2016 میں ہندوستان نے ناکام سر جیکل سٹرائیکس کا دعویٰ کیا تھا اور 26فروری2019کو بھی مودی حکومت نے ایک ایسے ہی ناکام آپریشن کی کوشش کی تھی۔