Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم جلسے میں سہولت، ڈی جے بٹ زیر حراست
تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت پانے والے نجی ساونڈ کمپنی کے مالک ڈی جے بٹ کو لاہور پولیس نے پی ڈی ایم جلسے کو سروس مہیا کرنے سے پہلے ہی دھر لیا۔

مقدمے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعہ بھی شامل کردی۔ عظمی بخاری کہتی ہیں اب وزیراعظم کا مقابلہ ٹینٹ اور ساونڈ سروس سے ہے۔

پی ٹی آئی جلسوں اور دھرنے سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ کو پی ٹی آئی حکومت نے گرفتار کرلیا۔

تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لئے ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو ناجائزاسلحہ رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور پولیس سے ہاتھا پائی کی دفعات بھی شامل ہیں۔

مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا مقابلہ صرف ٹینٹ اور ساونڈ سروس والوں سے ہے۔

پی ڈی ایم جلسے سے پہلے لاہور پولیس نے کارکنوں اور منتظمیں کے خلاف اب تک مختلف تھانوں میں  پچیس مقدمات درج کر لئے ہیں۔