Aaj TV - Pakistan

پاکستان کیلئے آزمائش کا وقت ہے، عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے آزمائش کا وقت ہے، عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے، قانون پر عمل درآمد کرائیں، امید ہے اپنے تجربے سے وزارت داخلہ کی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے،

وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید احمد اور اعجاز شاہ  نے الگ الگ ملاقات کیں،جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے وزارتوں میں رد وبدل کے ساتھ ساتھ پرفارمنس کے حوالے سے شیخ رشید کو گائیڈ لائن بھی دیں۔

وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو خود نئی ذمہ داروں سے متعلق آگاہ کیا جبہ فیصلہ اعجاز شاہ کو اعتماد میں لے کر کیا گیا۔

وزیراعظم نے شیخ رشید کو قانون پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کیلئے آزمائش کا وقت ہے، عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے ، امید ہے اپنے تجربے سے وزارت داخلہ کی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے، عوام کے مسائل اورامن و امان میں بہتری آئی گی۔

وزیراعظم نے شیخ رشید کونئی ذمہ داریوں سےمتعلق پریس کانفرنس کی ہدایت کردی۔

دوسری جانب بعض مشیروں کوعارضی مدت کیلئےوفاقی وزارتیں بھی دیئے جانے کا امکان ہے۔