Aaj TV - Pakistan

پی ڈی ایم اجلسہ ، قائدین کیلئے کارکنان کو تالے توڑنے پڑ گئے
پی ڈی ایم کے کارکن اور منتظمین مینار پاکستان پر جلسے کی تیاریاں کیا کرتے، انہیں تو صوبائی قائدین کے مینار پاکستان میں داخلے کےلئے تالے توڑنے پڑے۔

جے یو آئی کے رہنما مولانا غفور حیدری کا کہنا تھا کہ وہ پرامن ہیں مگر حکومت تصادم کا راستہ اختیار کرنا چاہتی ہے،کارکن کہتے ہیں کل سے ہر صورت جلسے کے انتظامات کئے جائیں گے۔

پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکنان آپے سے باہر ہوگئے، داخلے کی اجازت نہ ملنے پر مینار پاکستان گراونڈ کے تالے توڑ ڈالے۔

تیرہ دسمبر کو مینار پاکستان میں پی ڈیم ایم جلسے کے انتظامات کےلئے صوبائی قائدین نے مینار پاکستان کا دورہ کیا، قائدین میں مولانا غفور حیدری،بلال یاسین اور سمیع اللہ خان شامل تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا غفور حیدری نے کہا کہ جلسہ پرامن ہوگا، حکومت کو چاہئے کہ تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔

سیاسی کارکنوں کا کہنا تھا کہ حکومت دعوے کے برعکس رکاوٹ ڈال رہی ہے، مگر وہ ہر صورت انتظامات کریں گے۔

پی ڈی ایم جلسے میں دو روز باقی ہیں مگر ابھی تک حکومت نے اپوزیشن کو مینار پاکستان گراونڈ تک رسائی نہیں دی۔